نئی دہلی 16 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے شفا فیت کو اپنی تر جیحا ت میں شا مل کر نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ آ ئند ہ دو ا کتو بر سے ملک میں شفا فیت کی ملک گیر مہم شر و ع کی جا ئے گی۔ مو دی نے 68 ویں یو م آ ز ادی کے مو قع پر اپنے خطا ب میں کہا کہ مجھے افسو
س ہے کہ ہم ا تنے بر سو ں کے بعد بھی گنگد گی صا ف نہیں کر پا ئے۔ ا نہو ں نے کہا کہ اگر سوا سو کر و ڑ ہند و ستا نی یہ تہیہ کر لیں کہ وہ گند گی نہیں کر ینگے تو کو ئی طا قت نہیں جو گند گی کر سکے ۔ و ز یر آ عظم نے کہا کہ گا ند ھی جی کہ 150 و یں یو م پید ا ئش کے مو قع پر 2 ا کتو بر 2019 ء تک ملک کو گند گی سے پا ک کر نے کے مقصد پر کا م کیا جا ئے گا ۔